Home News چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں


بڑی خبر، چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کافیصلہ کر لیا ذرائع  کے مطابق نیے وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار علی خان ھونگے

ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بھیاعتماد میں لے لیا گیا ہے اور وزیر اعظم نے بھی رضامبدی کا اظہار کر دیا ہے.. اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں چوہدری نثار رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور بعد میں انہیں وزیر اعلی پنجاب بھی بنایا جائے گا…..